: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں و کشمیر: جموں و کشمیر کے سری نگر میں ایک 7 سالہ لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب کر بہرہا تھا وہاں پر موجود ظہور احمد اور شوکت احمد نامی
نوجوانوں نے دریا میں چھلانگ لگا کر لڑکے کو کنارے پرلایا اور اس کی جان بچانے کے لیے سی پی آر کیا۔ سی پی آر کرنے کے بعد بچہ ہوش میں آیا اور اسے اسپتال لے جایا گیا۔ واقعہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔