: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کشتواڑ (جموں و کشمیر)/20اگست(ایجنسی) جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں ایک پہاڑی سڑک پر زمین کھسکنے سے پانچ لوگوں کی موت ہو گئی اور 9 دیگر زخمی ہو گئے. پولیس نے یہ معلومات دی. سینئر پولیس
سپرنٹنڈنٹ راجندر کمار گپتا نے 'پی ٹی آئی ' کو بتایا کہ ڈوڈہ-کشتواڑ راستے پر یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ایک پہاڑی سے بھاری مقدار میں پتھر اور ملبہ گرنے لگا، جس کے زد میں سڑک پر جا رہی ایک چھوٹی بس اور ایک کار آگئی.