: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جموں،24 نومبر (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس نےضلع سانبہ میں لائن آف کنٹرول پر بظاہر پاکستانی ڈرون کے ذریعے ڈالا جانے والا اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے پولیس ذرائع نے
بتایا کہ پاکستان کی طرف سے ایک ڈرون آیا اور اس کو سانبہ کے سوانکہ علاقے میں ایل او سی پر گرایا گیا انہوں نے کہا کہ اس ڈرون کے ساتھ سیل بند پاکیٹ منسلک تھے اور اس کے پیش نظر بم ناکارہ بنانے والی ٹیم کو طلب کیا گیا۔