: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2 مئی(یواین آئی)سید عابد حسین سینئر سیکنڈری اسکول، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پروفیسر اور معروف افسانہ نگار ڈاکٹر رخشندہ روحی مہدی کو آن کو ان کی مختصر کہانیوں کے مجموعے 'مانسون اسٹور' کے لیے مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا حامد سعید خان ایوارڈ ملا ہے ایک ہزار روپے کی رقم یہ ایوارڈ ان ترقی پسند خواتین کی کاوشوں اور غیر
معمولی کارناموں کے اعتراف میں دیا جاتا ہے جنہوں نے رکاوٹوں کو توڑ کر اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دیں پروفیسر نجم اختر شیخ الجامعہ، جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ڈاکٹر رخشندہ روحی کو مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ڈاکٹر رخشندہ نے کہا، 'میں بے حد ممنون اور شکرگزار ہوں کہ مجھے اس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔