: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور/31اکتوبر(ایجنسی) آج ضلع شاہ پور پولیس اسٹیشن علاقے میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے پانچ لوگوں کی جھلس جانے سے موت ہوگئی اور 22 دیگر زخمی ہوئے. سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (دیہی) رامشیور سنگھ نے کہا کہ گاؤں
میں شادی کی تقریب میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا جا رہا ہے. اسی دوران قریب میں لگا ٹرانسفارمر پھٹ جانے سے یہ حادثہ پیش آیا. ٹرانسفارمر کا گرم تیل گرنے سے پانچ لوگوں کی جھلس جانے سے موت ہوگئی. جبکہ بہت سے زخمی ہوئے.