the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/12مارچ(ایجنسی) حیدر آباد کے سینٹرل جیل کا ایک قیدی پیر کے روز بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور کھودنے کی دھمکی دینے لگا، یہ قیدی اپنی بیوی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا اور ایک پولیس افسر کو معطل کرنے کی مانگ کو لیکر کھمبے پر چڑھ گیا، وہ قریب تین گھنٹے تک کھمبے پر چڑھا رہا، یہ قیدی ایک پولیس افسر کو معطل کرنے کی مانگ کررہا تھا.


احکام نے بتایا کہ 

color: rgb(88, 88, 91); font-family: "PT Serif", serif; font-size: 18px; text-align: justify;">Khaja Pasha 
خواجہ پاشاہ سال 2012 میں اپنی بیوی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے، خواجہ تین گھنٹے تک کھمبے پر چڑھ رہا ہے وہ صبح قریب نو بجے ہائی ولٹیج والے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، یہ قیدی ایک پولیس افسر کو معطل کرنے کی مانگ کرنے لگا، قیدی کا دعوی تھا اس پولیس افسر نے اسے جھوٹے معاملے میں پھنسایا ہے، اہلکاروں نے بتایا کہ اس کے کھمبے پر چڑھنے کے بعد بجلی بند کردی گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.