حیدرآباد28مئی (یواین آئی)پرانا شہر حیدرآباد کے سٹی سیول کورٹ کامپلکس پرانی حویلی کی کینٹین میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
لاک ڈاون کی
وجہ سے کینٹین بند تھی جس کے نتیجہ میں آگ لگنے کا ایک بڑا واقعہ ٹل گیا۔
اطلاع ملتے ہی مغل پورہ فائر اسٹیشن سے فائر بریگیڈ وہاں پہنچا اور آگ پرقابو پایا۔