حیدر آباد 5 اگست (یو این آئی ) کلاس روم میں دل کا دورہ پڑنے سے انٹر میڈیٹ کی طالبہ کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ شہر حیدر آباد کے کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن
کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق آلوین کالونی میں رہنے والی 16 سالہ مانسانسا کوکٹ پلی کے ایک پرائیویٹ جو نیز کالج میں انٹر ایم پی سی کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔