: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پونے/14مئی(ایجنسی) ان دنوں نوجوانوں میں فیس بک اور انسٹاگرام پر لائیو جانے کا عجیب سا دیوانہ پن دیکھا جارہا ہے- مہاراشٹرا کے ایک شیوم جادھو نامی نوجوان کے لیے انسٹاگرام پر لائیو جاکر شو بز کرنے کا یہ شوق جان لیوا ثاب
ہوگیا، دراصل گذشتہ رات 20سالہ ایک نوجوان تیز رفتار میں کار چلا رہا تھا، اسی دوران انسٹاگرام پر سپیڈ لائیو کرنے کے چکر میں اسکی کار حادثہ کا شکار ہوگئی، نوجوان کی موت موقع پر ہی ہوگئی جبکہ اسکا قریبی بھائی شدیدی زخمی ہوگیا، معاملہ پونے کا ہے.