the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اجمیر۔ راجستھان کی اجمیر شریف درگاہ میں پیر کو خادموں کے ادارے انجمن شیخ زادگان کے سیکرٹری کے منہ پر سیاہی پوتنے اور ان کے ساتھ مار پیٹ کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو میں شیخ بنٹی نامی ایک خادم ان کے دفتر میں پہنچ کر ان کا نہ صرف منہ کالا کرتا نظر آ رہا ہے، بلکہ چپل سے ان کی دھنائی بھی کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

حالانکہ اس دوران موقع



پر موجود انجمن کے اراکین نے سیکرٹری عبدالمجید چشتی کو بنٹی سے بچایا۔ اس پورے واقعے سے خدام میں سنسنی پھیل گئی۔ سیکرٹری عبد الماجد چشتی نے اس پورے واقعہ کی جانکاری درگاہ پولیس اسٹیشن میں دی ہے۔

ادارے کے سابق سیکرٹری شیخ حبیب الرحمن کے بھتیجے شیخ بنٹی سمیت دیگر کے خلاف درگاہ تھانے میں دی گئی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.