the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد13ستمبر(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے میاں پور علاقہ میں شیرخوار لڑکی کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی جو کل سے لاپتہ بتائی گئی ہے۔
لڑکی کے ماں باپ جو کہ کچرا چن کر زندگی



گزاراکرتے ہیں کا کہنا ہے کہ کل وہ اپنے پڑوسی کے مکان میں بچی کو چھوڑ گئے تھے کہ وہاں سے ایک 12سالہ لڑکا ان کی لڑکی کو اٹھا لے گیا تھا۔
لڑکی کی لاش گھر کے قریب پانی کے گڑھے سے دستیاب ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.