the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اندور/23اپریل(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے اندورمیں ایک ماڈل کے ساتھ بیچ سڑک نازیبا بیان بازی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، دو نوجوانوں نے چلتی اسکوٹی پر ماڈل کی اسکرٹ کھیچنے کی کوشش کی، جس کی وجہ سے وہ گر کر زخمی ہوگئی، ماڈل نے ٹیوٹر پر اپنے ساتھ ہوئے سلوک کی تفصیلات بتائی تو وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے معاملے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت



دی.

ماڈل نے 22 اپریل کو ٹویٹ کیا دو لڑکوں نے میرا اسکرٹ کھچنے کی کوشش کی اور کہا کہ دیکھاؤ ، اسکے نیچے کیا ہے، ٹیوٹ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کاہے، جب ماڈل اپنے اسکوٹی سے شہر کی ایک مصروف سڑک سے گذر رہی تھی ، ماڈل نے اپنے ٹیوٹ می ںکہا کہ اس نے دونوں لڑکوں کو روکنے کی کوشش کی، لیکن وہ اپنی گاڑی سے توازن کھو بیٹھی اور نیچے گر کر زخمی ہوگئی، زخمی ہوئے پیر کی انہوں نے فوٹو شیئر کی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.