: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور/2اکتوبر(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے اندور میں واقع ایک مدرسے میں 10 سالہ لڑکی کے جنسی استحصال کے الزام میں منگل کو ایک مولانا کو گرفتار کیا گیا ہے. ضلع میں پچھلے سات دنوں کے دوران یہ ایسا چوتھا معاملہ ہے، جس میں کم عمر کی لڑکی جنسی زیادتی سے متاثر ہونے کے بعد پولیس کے پاس پہنچی ہے،
کھجرانا پولیس اسٹیشن کے ایک اہکار نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کے افراد خاندان کی شکایت پر روشن نگر علاقے کے ایک مدرسہ کے مولانا عبدالرؤف (52) کو گرفتار کیا گیا ، انہوں نے بتایا کہ اتوار کو رؤف نے لڑکی کو مدرسے کے ایک کونے میں لے جارکر اسے مبینہ طور پر فحش حرکتیں کی، لڑکی نے یہ بات اپنے والدین کو بتائی.