the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8مارچ (ایجنسی) فضائیہ کا ایک مگ 21بائسن جنگی طیارہ آج راجستھان میں بیکانیر کے نزدیک نال میں حادثہ کا شکار ہوگیا لیکن قسمت سے پائلٹ وقت رہتے پیراشوٹ کی مدد سے بحفاظت بچ کرنکلنے میں کامیاب رہا۔
فضائیہ کے ترجمان کے مطابق مگ۔21جنگی طیارہ نے جمعہ کی دوپہر کو نال اےئرفورس فوجی اڈے سے معمول کے مشن کی پرواز پر تھا لیکن یہ کچھ دیر بعد ہی حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ طیارہ میں گڑبڑی کا پتہ چلتے ہی پائلٹ نے پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگا دی۔ ترجمان نے بتایا کہ پائلٹ



محفوظ ہے۔


حادثہ کی وجہ کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار کیا جارہا ہے۔ حادثہ کی جانچ کی ہدایت دے دی گئی ہے۔
فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان نے گزشتہ 27فروری کو ہندستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرکے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے آئے پاکستان کے ایف ۔16جنگی طیارے کو مگ۔21سے ہی مار گرایا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.