the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ہند آسٹریلیا کرکٹ میاچ ،ٹکٹ بلیک کرنے والے 3 نوجوان گرفتار

حیدرآباد: حیدرآباد کے اوپل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ہند آسٹریلیا ٹی 20 کرکٹ میچ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کرنےوالے نوجوانوں کو حیدرآباد میں گرفتارکرلیا



گیا۔ ایل بی نگرپولیس نے ان نوجوانوں کو اسٹیڈیم کے قریب پکڑ لیا۔ پکڑے جانے والوں کے نام جی وینکٹیش، اسلاوت دیاکر اورجی ارون بتائے گئےہیں۔ یہ ٹولی 850 روپئے کا ٹکٹ 11 ہزارروپئے میں فروخت کررہی تھی۔ ان کے پاس سے 6 ٹکٹس تین سیل فونس ضبط کرلئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.