حیدرآباد، 17/ اگست (یواین آئی)شہرحیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں عصمت دری کے واقعہ کے سلسلہ میں پولیس نے چارملزمین کو گرفتار کرلیا۔
لیب ٹکنیشین
اومامہیشورراو سمیت مزید تین سیکوریٹی اہلکاروں کو حراست میں لے کر ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
اس کے حصہ کے طورپر پولیس کی کلوز ٹیم آج اس اسپتال پہنچی اور شواہد کو جمع کیا۔