: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پونے دیہی پولیس نے داؤنڈ میں بھیما ندی سے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی لاشیں نکالے جانے کے بعد پانچ افراد کو حراست میں لے
لیا ہے۔ پولیس نے تعزیرات ہند کی دفعہ 302 (قتل) کے تحت مقدمہ بھی درج کیا ہے۔ مرنے والوں میں چار بالغ، ایک جوڑا، ان کی بیٹی اور داماد اور تین سے سات سال کی عمر کے تین بچے شامل ہیں۔