the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد _ 24 جنوری  حیدرآباد کے پرانا شہر کے تالاب کٹہ بھوانی نگر علاقہ روڈ نمبر2بی میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی۔ پولیس نے بتایا کہ تیز دھارہتھیار سے خود کا گلا کاٹ لینے کی اطلاع پر وہ وہاں پہنچی۔32سالہ محمد اظہرالدین کے ہاتھ کے قریب ہی چاقو تھی۔وہ کینسر کے مریض



تھے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا ہے اور معاملہ درج کرکے جانچ کی جارہی ہے۔پولیس نے کہا کہ انتہائی اقدام کے وقت وہ گھر میں تنہا تھے۔گذشتہ 15تا20دن سے وہ سسرال میں مقیم تھے اور کل ہی گھر کو آئے۔دوبارہ سسرال کو واپس نہ جانے پر ان کے ایک رشتہ دارنے گھر پہنچ کر دیکھا تو ان کو مردہ حالت میں دیکھ کر پولیس کو اس بات کی اطلاع دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.