ذرائع:
گجرات میں وندے بھارت ایکسپریس کی کھڑکی کے شیشے کو کچھ نامعلوم افراد نے توڑ دیا، جس میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی سوار تھے، پیر کو پارٹی لیڈر وارث پٹھان نے دعویٰ کیا کہ گجرات ریاستی صدر صابر کابلی والا اور
پارٹی کے دیگر قائدین کے ساتھ احمد آباد سے سورت کے لیے ’وندے بھارت ایکسپریس‘ میں سفر کر رہے تھے کہ اس کوچ پر جہاں اسد الدین اویسی بیٹھے ہوئے تھے، پیچھے سے دو پتھر مارے گئے۔
گجرات میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے، پٹھان کو ایک ویڈیو میں یہ دعوی کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے