نئی دہلی/9اکتوبر(ایجنسی) ایک افریقی شہری کے ساتھ بری طرح جان لیوا مار پیٹ کا ویڈیو سامنے آیا ہے. ویڈیو میں، کچھ لوگ آفریقی شہری کو کھمبے سے باندھ کر راڈ اور لاٹھی سے پٹائی کررہے ہیں. دراصل لوگوں کا الزام
تھا کہ یہ شخص نشے کی حالت میں چوری کو انجام دے چکا تھا جس کی وجہ سے لوگ اسے پکڑ لیا.
پولیس نے اس معاملے میں مکمل لاپرواہی دیکھائی اور نائجیریائی کے رہنے والے شخص کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا یہ حادثہ 24 ستمبر کا ہے.