: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/26ستمبر(ایجنسی) ایک 17 سالہ طالب علم کی اس وقت تالاب میں ڈوبنے سے موت ہوگئی، جب اس کے دوست وہیں پاس سیلفی کھینچنے میں مصروف تھے تھے. یہ واقعہ یہاں سے 40 کلومیٹر دور
رامنگر ضلع کے کنکپورا علاقے میں 17 سالہ طالب علم کا نام وشواس جی تھا اور وہ نیشنل کالج میں پڑھتے تھے. اتوار یہ حادثہ اس قت ہوا جب کالج کے دوسرے این سی سی کیڈیٹ کے ساتھ پکنک کے لے گیا تھا.