the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

ریاست آندھراپردیش کے انکا پلی ضلع میں شراب کی ویان الٹ نے کا واقع پیش آیا ہے۔ موقع پر مقامی لوگ شراب کی بوتلیں لوٹنے کیلئے جھپٹ پڑے۔ شراب سے لدی ویان قومی شاہراہ پر انکا پلی-بیاورم کے مقام پر بے قابو ہوکر سڑک پر الٹ گئی۔

 یہ



واقعہ اناکاپلی شراب ڈپو سے نرسی پٹنم جاتے ہوئے پیش آیا۔ اس حادثے میں تقریباً 200  سے زیادہ شراب کی بوتلیں زمین پر گر گئیں اور ویان کو بھی شدید نقصان پہونچا۔ مقامی لوگ شراب کی بوتلیں لوٹ کر بھاگتے ہوئے نظرآئے۔  مقامی لوگوں نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیر کی جو کہ اب تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.