ذرائع:
پولیس نے بتایا کہ ہریانہ میں کشیدگی کے درمیان، گروگرام میں ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی اور نائب امام کو منگل کی صبح ہلاک
کر دیا گیا۔ پولیس نے مزید کہا کہ مسجد کو مبینہ طور پر 80-70 لوگوں کے ہجوم نے آگ لگا دی تھی۔ ڈی سی پی (ایسٹ) نتیش اگروال نے کہا، "ہم نے کچھ ملزمین کی شناخت کر لی ہے اور جلد ہی کارروائی کی جائے گی۔"