the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگالورو26جون(ایجنسی)کئی کروڑ روپئے کے آئی ایم اے دھوکہ دہی معاملہ کی جانچ کے لئے تشکیل دی گئی خصوصی جانچ ٹیم نے شہر کے دو مقامات بشمول آئی ایم اے گولڈ یشونت پور اور آئی ایم اے گولڈ تلک نگر میں دھاووں کے دوران 83.26لاکھ روپئے مالیت کے طلائی اور نقروی زیورات ضبط کرلئے۔
پولیس کے پریس ریلیز کے مطابق



41.60لاکھ روپئے مالیت کے ایک کیلو 300گرام طلائی زیورات،2.20لاکھ روپئے مالیت کے 5.5کیلو نقروی زیورات اور 2000روپئے نقد رقم تلک نگر کی دکان سے ضبط کی گئی،31.04لاکھ روپئے مالیت کے طلائی زیورات،8.40لاکھ روپئے مالیت کے نقروی زیورات یشونت پور کی دکان سے ضبط کئے گئے۔
اس دھوکہ دہی کے سلسلہ میں گرفتار 12ڈائرکٹرس سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.