the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآبادیکم اکتوبر(یواین آئی)آندھراپردیش کیڈر سے تعلق رکھنے والے ایک آئی ایف ایس عہدیدار نے حیدرآباد کے ناگول علاقہ میں خودکشی کرلی۔
ایل بی نگر پولیس کے مطابق 59سالہ وی بھاسکر راما مورتی ریاستی



محکمہ جنگلات میں خدمات انجام دے رہے تھے اور ناگول میں گروہاکلپا کے ایک اپارٹمنٹ میں اپنی بیوی کے ساتھ مقیم تھے۔
ان کو اے پی کے ضلع گنٹور میں تعینات کیاگیا تھا اور وہ حیدرآباد میں واقع اپنے مکان اکثر آیا کرتے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.