حیدر آباد 20 جنوری (یو این آئی) حیدرآباد کا ایک نوجوان امریکہ کے وا ے واشنگٹن ڈی سی کی ایک ہوٹل میں ہوئی فائرنگ کے واقعہ میں بر سر موقع ہلاک ہو
گیا۔
مہلوک کی شناخت حیدرآباد کے روی تیجا کے طور پر کی گئی ہے۔
روی تیجا کا خاندان شہر کے چیتنیہ پوری پولیس اسٹیشن کی حدود میں آر کے پورم گرین ہلز کالونی میں رہتا ہے۔