the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،2 اگسٹ (ذرائع) میرپیٹ میں ایک خاتون کو اس کے شوہر نے جمعرات کی آدھی رات کوقتل کردیا۔اس شخص نے بعد میں پولیس کے سامنے خودسپردگی کی اور اعتراف جرم کر لیا۔
 ہستینا پورم کی ایگریکلچر کالونی  کے رہائشی متاثرہ جیوتی کماری (35سالہ) اور اس کے شوہر راجو، دونوں ناگرکرنول ضلع کے رہنے والے ہیں، 15 سال سے شادی شدہ تھے- اس جوڑے کو ایک بیٹی بھی ہے-پولیس کے مطابق راجو اور جیوتی کے درمیان کچھ دنوں سے معمولی



باتوں پر اکثر جھگڑا ہو رہا تھا۔
تاہم، راجو اپنی  بیوی کی وفاداری پر شک کرنا شروع کر دیا اور اسے ذہنی اور جسمانی طور پر ہراساں کررہا تھا۔ جمعرات کی رات راجو کا جیوتی سے اسی بات پر پھر جھگڑا ہوا جس کے بعد اس نے لوہے کی سلاخ سے اس پر حملہ کر دیا۔ ایک ہلکار کے مطابق اسکی وجہ سے خاتون کی موت ہوگئی- قتل کے بعد راجو سیدھا پولیس اسٹیشن چلا گیا اور آفیسر کے سامنے خود کو سپرد کر دیا۔ اس نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.