: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،4 اکتوبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے علاقہ بنجارہ ہلز کی ایک ہوٹل میں ایک ٹراویل ایجنسی کے مالک کے قیمتی زیورات کی چوری کرلی گئی- ممبئی کے
رہنے والے فاروق احمد بیگ نے 24 ستمبر کو اس ہوٹل میں کمرہ لیا تھا اور بعد ازاں ہوٹل میں اہم شخصیات کی آمد اور دیگر مسائل کے پیش نظر اگلے دن انہوں نے ہوٹل کو چھوڑ دیا-