the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدر آباد 7 اگست (یو این آئی) ڈرائیور کی لاپر واہی کے نتیجہ میں اسکول بس الٹ گئی اور 12 طلبہ زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ شہر حیدر آباد کے میلار دیو



پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ یہ بس بچوں کو اسکول لے جارہی تھی کہ اس کے ڈرائیور نے توازن کھو دیا جس کے نتیجہ میں یہ بس کار سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.