the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد: ایک چونکا دینے والے واقعے میں چہارشنبہ کی صبح عبداللہ پورمیٹ میں ایک شخص نے اپنے تین بچوں سمیت اپنی کار میں بیٹھ کرجھیل میں چھلانگ لگادی اور اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔

ونستھلی پورم کے بی این ریڈی نگر کا رہنے والا اشوک اپنے تین بچوں کے ساتھ صبح تقریباً 6 بجے عبداللہ پورمیٹ میں انم گوڑا جھیل پر گیا۔ اس نے



گاڑی کے تمام دروازے بند کیے اور پھر اسے جھیل میں ڈال دیا۔ جائے واقعہ پر موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی اور انہیں بچانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ کافی کوششوں کے بعد چاروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

عبداللہ پورمیٹ پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اشوک کو اپنی بیوی کے ساتھ کچھ مسائل تھے اور وہ جھگڑے کے بعد بچوں کے ساتھ گھر سے نکل گیا۔ اس واقعہ میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.