: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد: حبیب نگر پولیس نے عیدالاضحی کے موقع پر سیکڑوں لوگوں کو کم نرخوں پر قربانی میں حصہ دینے کا جھانسہ دینے اور پھر خدمت فاؤنڈیشن کی آڑ
میں نقدی لے کر فرار ہونے والے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان میں محمد نصیر، محمد ظفر احمد اور محمد اشفاق شامل ہیں۔ پولیس نے ان کے پاس سے 23 لاکھ روپے نقد، تین موبائل فون اور دیگر اشیاء ضبط کیں۔