حیدرآباد16ستمبر(یواین آئی) شہر حیدرآباد کے سعیدآباد علاقہ کی 6سالہ لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے اہم ملزم پی راجو نے ورنگل کے نشکال میں ٹرین کے سامنے کود کرخودکشی
کرلی۔
اس عصمت دری کے واقعہ کے بعد پولیس اس کو بڑے پیمانہ پر تلاش کررہی تھی۔
پولیس کو ٹرین کی پٹریوں پر لاش ملی جس کی شناخت اس کے ہاتھ پر بنے ہوئے ٹیٹو کے ذریعہ کی گئی۔