: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 فروری (ذرائع) حیدرآباد کا ایک 25 سالہ طالب علم، شیخ مزمل احمد، جو کینیڈا کے اونٹاریو کے کچنر سٹی میں واقع کونسٹوگا کالج، واٹرلو کیمپس سے ماسٹرز (آئی ٹی) کر رہا تھا، حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا۔ متوفی نوجوان کے اہل خانہ ٹولی چوکی کے رہائشی ہیں- افراد خاندان کو
جمعہ کے روز کینیڈا میں مزمل احمد کے دوست انہیں یہ معلومات فراہم کی- شیخ مزمل احمد دسمبر 2022 سے کینیڈا میں ماسٹرز کر رہے ہیں اور گزشتہ ایک ہفتے سے وائرل بخار میں مبتلا تھے۔ جمعہ کو ان کے والد شیخ مظفر احمد سمیت اہل خانہ کو کینیڈا سے مزمل کے دوست کا فون آیا کہ وہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔