the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد کا ایک 25 سالہ طالب علم 7 مارچ سے امریکہ میں لاپتہ ہے۔ہندوستان میں ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان سے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عبدالمحمد جو کلیولینڈ یونیورسٹی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر ر ہے ہیں جس کو اغوا کرلیا گیا۔ 
عبدالمحمد کے والد محمد سلیم نے بتایا کہ ان کی اپنے فرزند سے آخری مرتبہ 7 مارچ کو بات ہوئی تھی، مزید



محمد سلیم نے بتایا کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک نامعلوم نمبر سے ان کو ایک فون کال موصول ہوئی جس میں نامعلوم افراد نے 1,200 ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی کہ اگر رقم ادا نہیں کی گئی تو عبدالمحمد کا گردہ فروخت کردیا جائیگا۔ 
امریکہ میں عبدالمحمد کے رشتہ داروں نے کلیولینڈ پولیس میں شکایت درج کرائی جس نے لک آؤٹ نوٹس جاری کیا۔ اس خاندان نے 18 مارچ کو شکاگو میں انڈین کونسل کو بھی مطلع کیا تاکہ عبدالمحمد کا پتہ لگایا جاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.