the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 21 اپریل (ذرائع) حیدرآباد کے صنعت نگر میں ایک نالے سے آٹھ سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے جاں بحق بچے کی شناخت عبدالواحد کے نام سے کی ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ عبدالواحد کو پہلے اغوا کیا گیا اور اسکے بعد اسکا قتل کیا گیا- قتل کے بعد اسکی نعش کو نالے میں پھینک دیا گیا- پولیس فی الحال اس معاملے کی جانچ کررہی ہے- جانچ کے دوران پولیس کے ہاتھ ایک سی سی ٹی وی فوٹوز ہاتھ لگی ہے- اس فوٹوز میں ایک شخص کسی کی نعش لیکر جاتے دیکھ



رہا ہے- پولیس نے اسکی جانچ کی بنیاد پر ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا ہے-
پولیس نے فی الحال سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اس معاملے میں ایک خواجہ سرا کو گرفتار کیا ہے، جس کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ اس فوٹیج میں عمران کسی کی لاش اٹھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق عمران نے مبینہ طور پر پہلے بچے کا سر بالٹی میں ڈال کر قتل کیا۔ عمران نے یہ واقعہ اس وقت انجام دیا جب بچہ اسے او آر ایس دینے گیا تھا۔ عمران نے ان سے یہ او آر ایس منگوایا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.