the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد: بہادرپورہ پولیس نے روڈی شیٹرکے قتل کی واردات میں ملوث گروہ کو گرفتارکرلیا ہے۔ ان کے پاس سے مہلک ہتھیاراوراسلحہ ضبط کرلیا گیا۔ ڈی سی پی ساوتھ زون سائی چیتنئہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 14 تاریخ کو راجندرنگرپولیس اسٹیشن کے روڈی شیٹرمنورخان کا حسن نگرچوراہے کے پاس مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

اس معاملہ میں مقتول کے بھانجہ داماد جابرساکن چندرائن گٹہ



اواس کے ساتھیوں کی گرفتاری عمل میں آئی۔ جاب،رمقتول منورخان کا بھانجہ داماد بتایا گیا ہے۔ ڈی سی پی نے بتایا کہ محمد جابربھی روڈی شیٹر ہے اس کا اپنی دوسری بیوی سے حالیہ دنوں میں جھگڑا ہوا جو کہ منورخان کی بھانجی بتائی گئی ہے۔ جھگڑے کے دوران جابرکو اس کی بیوی نے بتایا تھا کہ وہ اس کی شکایت اپنے ماموں سے کردے گی جس پرجابرنے ماموں کو ہی راستہ سے ہٹادینے کا انتباہ دیا تھا۔ بعد ازاں اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکرمنورخان کا قتل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.