the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 7 جولائی (ذرائع) حیدرآباد میں کار کی زد میں آکر لڑکی زخمی ہوگئی۔ یہ واقعہ کل شہر کے راجندر نگر علاقہ میں پیش آیا۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں ایک لڑکی سڑک کے کنارے چل رہی ہے۔ اسی دوران اچانک ایک سنٹرو کار اس کی طرف مڑتی ہے اور اسے ٹکر دیتی ہے۔ کار سے ٹکرانے کے بعد، وہ ہوا میں اچھل جاتی ہے اور تھوڑی دور جاکر گرتی ہے-
سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس واقعے کے بعد بھی ملزم



موقع پر نہیں رکتا اور تیز رفتار کار لے کر موقع سے نکل جاتا ہے۔ اب 16 سالہ لڑکی کی حالت مستحکم ہے اور وہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔
پولیس کے مطابق 19 سالہ ملزم بھی اسی علاقے میں رہتا ہے اور گاڑی چلانا سیکھ رہا تھا۔
راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر ناگیندر بابو نے میڈیا کو بتایا، ''اسی کالونی کا ملزم گاڑی چلانا سیکھ رہا تھا۔ اس دوران اس نے قابو کھو دیا اور لڑکی کو ٹکر مار دی۔ سینٹرو کو ضبط کر لیا گیا ہے۔ ملزم فی الحال فرار ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.