: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے نندی گاما میں آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ماں اور بیٹا ہلاک ہوگئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مرحومین چندریانہ گٹہ کے رہنے والے تھے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب شاد نگر
علاقہ میں ایک ماں اپنے دو بیٹوں کے ساتھ اسکوٹی پر سوار تھی اسی دوران بس کی ٹکر سے ماں اور ایک بیٹا دونوں ہلاک ہوگئے دوسرا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ مرنے والوں کی شناخت 35 سالہ حزیرہ بیگم اور 12سالہ عبدالرحمن کے طور پر کی گئی ہے ۔