ذرائع:
حیدرآباد میٹرو کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ میٹرو انتظامیہ نے اس پر رد عمل ظاہر کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد
میٹرو کا ایکس/ٹویٹر اکاؤنٹ کسی نے ہیک کر لیا۔ میٹرو انتظامیہ نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ ان کے ایکس اکاؤنٹ پر رابطہ کرنے کی کوشش نہ کریں،جلد سے جلد اکاؤنٹ بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔