حیدرآباد،3 جولائی(یواین آئی)حیدرآباد کے ایل بی نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک تاجر کے اغوا کی کل شب واردات پیش آئی۔
اغواکاروں نے اس شخص جس کی شناخت محمد عارف کے
طورپر کی گئی ہے، کی دکان کیف ٹریڈرس ووڈ شاپ سے کئی لاکھ روپئے مالیت کی لکڑی کی چوری بھی کرلی۔
یہ اغواکاروں کا گروہ دس افراد پر مشتمل تھا جس نے کار میں دکان مالک کا اغوا کیا۔