حیدرآباد17نومبر(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے مشہور گاندھی اسپتال میں ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان ڈاکٹر کی موت ہوگئی۔
بدھ کی
صبح اچانک پیش آئے اس واقعہ نے اسپتال کے اسٹاف کے ساتھ ساتھ اس ڈاکٹر کے ساتھیوں کو غمزدہ کردیا۔
اس ڈاکٹر کی شناخت 28سالہ ڈاکٹر پورنا چندرکے طورپر کی گئی ہے۔