حیدرآباد،21 اکتوبر(ذرائع) حیدرآباد کے کیب ڈرائیور کا مسافروں کے لیے نوٹ وائرل ہورہا ہے۔حیدرآباد میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کا انتباہی نوٹ وائرل ہوگیا ہے جس نے انٹرنیٹ یوزرس کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ یہ میسج خاص طور پر نوجوان جوڑوں کے لیے
ہے-
نوٹ: یہ کیب ہے، یہ آپ کی نجی جگہ نہیں، برائے مہربانی فاصلہ رکھیں اور پرسکون رہیں-
This is a cab, not your private place… so please keep your distance and stay calm.”
اس نوٹ کی تصویر پہلے یوزر، وینکٹیش نے ایکس پر شیئر کیا تھا اور بعد میں "ہائے حیدرآباد" نے دوبارہ پوسٹ کیا تھا۔