the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد/4جنوری(ایجنسی) بریانی نہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی )ناگول کارپوریٹرسی سنگیتاکے شوہر پرشانت گوڑ کے حامیوں نے کل رات نواحی علاقہ ناگول کی الکاپوری کالونی میں واقع لکی بیکری کے مالک پر حملہ کرتے ہوئے ان کوزخمی کردیا۔

ہوٹل کے مالک



علی رضا نے میڈیا کو بتایا کہ کل رات تقریبا11.45بجے جب بیکری بند کی جارہی تھی اور اس کا ایک دروازہ کھلا تھا ۔دو افراد وہاں پہنچے اور بریانی دینے کی خواہش کی تاہم اسٹاف نے ان کو بتایا کہ بریانی ختم ہوگئی ہے جس پر یہ افراد برہم ہوگئے اور بحث وتکرار کرنے لگے۔

ان افراد نے دیگر تقریبا10تا12افراد کے ساتھ مل کر ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی اور ان پر حملہ کرکے ان کو زخمی کردیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.