the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/17جون(ایجنسی) حیدرآباد میں ایک بار میں ایک خاتون ڈانسر کے کپڑے اس لیے پھاڑ دیے گئے ، کیونکہ اس نے گراہکوں کے ساتھ تعلقات بنانے سے منع کردیا تھا، الزام چار ساتھی خاتون ڈانسروں اور مرد پر لگایا گیا ہے، پنجہ گٹہ پولیس نے چار خواتین کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ شخض ابھی فرار ہے، پولیس نے بتایا کہ شخص کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،
پولیس نے بتایا کہ وہ خاتون ڈانسر کی شکایت کے



پر کاروائی کررہے ہیں، خاتون نے الزام لگایا تھا کہ اس نے کچھ مہینے پہلے ہی بار جوائن کیا تھا، بار کا مینجمنٹ گراہکوں کے ساتھ تعلقات بنانے کے لیے اسے پریشان کررہا تھا، جب اس نے منع کیا تو اسکی ساتھی ڈانسرس نے اسکے کپڑے پھاڑ دیے اور مارپیٹ کی، انکے ساتھ  ایک مرد بھی شامل تھا، ساتھ ہی بتایا، حال ہی میں بار کے مینجمنٹ نے اسے گراہکوں سے ملنے اور انکے ساتھ  جنسی سرگرمیوں کو کرنے کے لیے کہہ رہا تھا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.