حیدرآباد16فروری (یواین آئی)شہر حیدرآباد کے نریڈ میٹ علاقہ میں منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں چوروں نے ایک پرائیویٹ اے ٹی ایم کو توڑنے کی کوشش
کی۔
یہ واردات نریڈ میٹ چوراہا کے قریب پیش آئی۔
پولیس نے کہاکہ اے ٹی ایم مشین میں رقم نہیں نکالی جاسکی تاہم اے ٹی ایم مشین کو جزوی نقصان پہنچا۔