the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد: مدھورا نگر پولیس اسٹیشن کے تحت یوسف گوڑا بس اسٹینڈ پر آر ٹی سی بس میں سوار ماسٹر کالج کی انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کی مہرین نامی 16 سالہ 



طالبہ بس سے اترنے کی کوشش کر رہی تھی کہ بس کے پہیوں کے نیچے آکر فوت ہوگئی۔

حادثے کی وجہ سے مقامی لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ پولیس نے جائے حادثے پہنچ کر واقعہ کا جائزہ لیا اور کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.