حیدرآباد، 10/ اگست (یواین آئی) شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ بوڈاُپل کے ایک پرائیویٹ اسکول میں لکڑی کی الماری اتفاقی طورپر گرپڑنے کے نتیجہ میں ایک آٹھ سالہ لڑکی کی
موت ہوگئی۔
اس لڑکی کی شناخت کیرتی کے طورپر کی گئی ہے جو اپنی بہن اور ماں کے ساتھ رہتی ہے۔
اس کی ماں لتا اسکول کی آیا کے طورپر کام کرتی ہے جو صبح میں اسکول پہنچی تھی۔