the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

ایک چونکا دینے والے واقعہ میں حیدرآباد کے گچی باؤلی میں ایک ہاسٹل میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں گرنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ کیمرے میں قید ہو گیا اور ویڈیو کلپ وائرل ہو گئی۔

مرحوم کی شناخت 22 سالہ شیخ اکمل کے نام سے ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق وہ ایک سافٹ ویئر پروفیشنل تھے۔ شیئر کیے گئے کلپ میں متاثرہ شخص پانی کے ٹینک کے مربع سوراخ



کو دیکھے بغیر گروسری لے جاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

چند قدم چلنے کے بعد وہ ٹینک میں جا گرے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے دیگر افراد کی لاپرواہی پر تنقید کرتے ہوئے نیٹیزنز نے اس واقعے پر اپنے صدمے کا اظہار کیا۔ صارفین نے کمنٹس میں لکھا کہ ہاسٹل/PG میں چھوٹے کمروں کے لیے7-8 ہزار کرایا وصول کرنے کے باوجود کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کئے جاتے ہیں، ایسے واقعات سے بچنے کے لیے تمام ہاسٹل/PG میں حفاظتی اقدامات ضرور ہونے چاہیے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.