ذرائع:
حیدرآباد: کوکٹ پولیس حدود موسیٰ پیٹ Y جنکشن میں واقع AR پائپ ورکشاپ کے سیلار میں ایک خاتون کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ پیش آیا۔
کل صبح تقریباً 4:30 بجے 45 سالہ سوجاتا نامی
ایک خاتون جو اسکریپ پیپرز جمع کر رہی تھی کہ دو نوجوان وہاں پہنچے اور اس خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔
عصمت دری کی وجہ سے خاتون کا خون بہہ گیا اور اس کی موت ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں مفرور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔