the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نظام آباد، 21 فروری (ذرائع) تلنگانہ کے حیدرآباد میں ایک پانچ سالہ بچے پر آوارہ کتوں نے حملہ کردیا۔ اس حملے میں بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ اتوار کو پیش آیا۔ معلومات کے مطابق پانچ سالہ پردیپ اپنے والد کے ساتھ کام پر گیا ہوا تھا۔ بچے کا باپ سیکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتا ہے اور اس کے بیٹے پر یہ حملہ کتوں نے کیا- یہ پورا واقع احاطے



میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید بھی ہوگیا- ویڈیو میں بچہ احاطے میں اکیلے چلتا نظر آرہا ہے- تبھی تین کتے بچے کی طرف بڑھتے ہوئے آتے ہیں اور اسے گھیر لیتے ہیں-
خوفزدہ بچے نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ کتوں نے پہلے اس کے کپڑے کھینچے، اس دوران بچے نے خود کو بچانے کی کوشش بھی کی۔ لیکن کتوں نے اس پر حملہ کر کے اسے گرا دیا اور جلد ہی اس پر قابو پا کر اسے کاٹنا شروع کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.